بائیو سیفٹی و بائیو سیکورٹی بارے جہانزیب کالج میں یک روزہ سیمینار

سوات(زماسوات ڈاٹ کام)بائیو سیفٹی و بائیو سیکورٹی بارے جہانزیب کالج میں یک روزہ سیمینار، تفصیلات کے مطابق جہانزیب کالج کے شعبہ ئ زوالوجی نے نیشنل ٹریننگ اینڈ ریسرچ لیبارٹریز اور شوور بائیو ڈایگناسٹک اینڈ فارما سوٹیکلز پاکستان کے اشتراک سے ”بائیو سیفٹی اور بائیو سیکورٹی“ کے عنوان سے نئے ریسرچرز کے لیے یک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ میں مختلف کالج اور یونیورسٹیوں سے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر شوور بائیو ثاقب شیخ، ڈاکٹر ماہم، ڈاکٹر مہرین اور محسن عزیز نے ورکشاپ میں طلبہ و طالبات کو بتایا کہ وہ کس طرح اپنی تحقیق کو سائنسی لیبارٹریوں میں آگے لے جاسکتے ہیں۔ ورکشاپ کے آخر میں ڈاکٹر انوار الحق اور پروفیسر نذیر احمد چیئرمین شعبۂ زوالوجی جہانزیب کالج نے شوور بائیو ٹیم میں شیلڈز تقیسم کیے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More