مینگورہ، سرکاری آٹا عوام کی دسترس سے باہر، دکانداروں نے آٹا دینے سے انکار کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں آٹا ڈیلروں کی جانب سے سرکاری آٹا غائب کردیا گیا ، عوام کو سرکاری آٹا موجود  ہونے کے باوجود نہیں دیا جا رہا، ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر میں آٹا ڈیلروں کی جانب سے عوام کو سرکاری آٹا فراہم نہیں کیا جا رہا جبکہ لوگوں کا کہنا ہے کہ آٹا اُن کے پاس موجود ہوتا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف ملز مالکان سرکاری آٹے میں باسی روٹی پیس رہے ہیں تو دوسری طرف اب دکان دار عوام کو آٹا بھی فروخت نہیں کررہے۔ ضلعی انتظامیہ محض بیانات تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔لوگوں نے انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کردی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button