سوات میں کٹ گاڑیوں کو ضبط کرنے کا حکم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کٹ گاڑیوں کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ نے حکم دیا ہے کہ سوات میں موجود تمام کٹ گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا جائے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احکامات کے بعد پولیس نے کٹ گاڑیوں کو پکڑنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button