کبل میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ باچا کلے میں شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ باچا کلے میں ملزم محمد علی شاہ نے اپنی بیوی مسماۃ آسیہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گھریلوں ناچاقی کیوجہ سے پیش آیا،رپورٹ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button