سوات میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  سوات میں گرمی کی شدت میں اضافے سے لوگوں کے پسینے چھوٹ گئے۔ سوات میں آج چوتھے روز بھی موسم انتہائی گرم رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سوات میں درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سالوں کی نسبت انتہائی زیادہ درجہ حرارت رہا ، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا اور درجہ حرارت  مزید بڑھے گا۔ سوات میں گرمی کی شدت میں اضافے نے لوگوں اوسان خطا کردئے ہیں ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button