مدین، دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) مدین  شاہگرام کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی جسد خاکی برآمد کرلی گئی،ریسکیو1122ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین شاہگرام میں دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش بر اآمد کرلی گئی ۔ریسکیو ٹیم نے لاش کو دریاء سے نکال کر مدین سول اسپتال منتقل کردیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت تا حال نہ ہو سکی ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button