آج کی خبریںسوات کی خبریں

چارباغ میں ایک شخص نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) چارباغ کے علاقہ سالنڈہ میں ایک شخص نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ سالنڈہ میں میں رفیق احمد ولد نامعلوم نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دوا پی لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button