مینگورہ، بائی پاس روڈ پر ٹائر کی دکان میں آتشزدگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ بائی پاس روڈ میں ٹائر کی دکان میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیم آگ بجھانے میں مصروف، ریسکیو ذرائع کے مطابق مینگورہ بائی پاس روڈ پر پر سوات ریجینسی ہوٹل کے قریب ٹائر کی دکان میں نامعلوم وجوہات کیوجہ سے آگ بھڑک اُٹھی ہے،کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز فائر ویکلز سمیت موقع پر پہنچ گئے۔آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے تمام تحصیلوں سے بھی فائر ویکلز  جائے وقوعہ پر پہنچ چکے ہیں۔ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز اگ کو قابو کرنے میں مصروف عمل ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button