سوات، میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان19ستمبر کو کیا جائے گا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک و انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان 19ستمبر بروز اتوار کو کیا جائے گا۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سیدو شریف سوات کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضلع سوات کے طلباء تعلیمی بورڈ سے اس دن بارہ بجے رزلٹ سی ڈی اور بک حاصل کرسکتے ہے۔کنٹرولر امتحانات عمر حسین کے مطابق ضلع شانگلہ کے طلباء گورنمینٹ ہائ سکول الپورئ جبکہ بونیر کے طلباء گورنمینٹ ہائ سکول ڈگر سے گزٹ سی ڈی حاصل کر سکتے ہیں۔ اسی روز رزلٹ سوات تعلیمی بورڈ کر آفیشل ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوگا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button