کوزہ بانڈئی، سیگرام روڈ پر مارٹر گولہ برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے کوزہ بانڈئی میں پرانا مارٹر گولہ برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں سیگرام روڈ پر ایک عدد مارٹر گولہ برآمد کیا گیا، جسے سیکورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیا اور بعد ازاں ناکارہ بنا دیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button