آج کی خبریںسوات کی خبریں

تحصیل بابوزئی مئیر کے لئے17 اُمیدوار میدان میں،8 کا تعلق تحریک انصاف سے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں سٹی مئیر کی واحد نشست کے لئے 17 اُمیدواروں نے کاغذات جمع کرادئے، جن میں 8 کا تعلق حکمران جماعت تحریک انصاف سے ہیں۔الیکشن کمیشن سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق سوات کی تحصیل بابوزئی مئیر نشست کے لئے مجموعی طور پر 17 افراد نے کاغذات جمع کرادئے ہیں ۔ ان سترہ افراد میں8 کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہیں ، جن میں شاہد علی خان،محمد زاہد خان،اختر خان،اقبال محمود،انجینئر عمر فاروق،خان طوطی،سیف اللہ خان اور نثار علی خان شامل ہیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button