آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل، گرینڈ الائنس کے محمد مشتاق خان صدر منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل، گرینڈ الائنس کے محمد مشتاق خان صدر منتخب ہوگئے، گزشتہ روز سوات بار کے سالانہ انتخابات ہوئے جس میں گرینڈ الائنس، پاکستان مسلم لیگ، اے این پی، قومی وطن پارٹی، جمعیت علماء اسلام، پروفیشنل لائرز اور میپ کے اُمیدوار ایک دوسرے کے مدمقابل رہے،انتخابات کے نتیجے میں محمد مشتاق خان سوات بار کے صدر، بلال خان نائب صدر، ملک سلیمان خان جنرل سیکرٹری، سہیل سلطان جائنٹ سیکرٹری، جمال شاہ لائبریرین اور اسد زرین فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button