بریکوٹ، دریاء کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )کمشنر مالاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسف زئی کی ہدایت پر بریکوٹ بائی پاس پر کارروائی ، بائی پاس پر موجود دریائے سوات کے کنارے سروس سٹیشن، ریسٹورانٹ اور دیگر تجاوزات کو ہٹادیا گیا جس سے دریائے سوات کی قدرتی خوبصورتی متاثرہورہی تھی، اس موقع پر حکام نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورے سوات میں دریائے سوات کے کنارے جہاں جہاں پر تجاوزات قائم کئے گئے ہیں انہیں بتدریج ہٹایا جارہا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button