مانیار،گیس لیکج کی وجہ سے میاں بیوی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ مانیار مین گیس لیکج کی وجہ میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مانیار کے علاقہ کوز پلو میں محمد انورخان  اور ان کی اہلیہ گیس لیکج کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیاگیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button