خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے لڑکی کی لاش برآمد

 سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں فرحت آباد کے مقام پر دریائے سوات سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد کرلی گئی، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق انہیں گزشتہ روز دریائے سوات میں لاش کی اطلاع ملی جس پر انہیں کوئیک رسپانس کرتے ہوئے 15سال کی ایک بچی کی لاش دریا سے نکال کر خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردی ، بعد میں شناخت ہونے پر متوفیہ کی لاش تدفین کیلئے ورثاءکے حوالے کردی گئی

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button