آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات: تندو ڈاگ میں موٹر سائیکل اور ڈاٹسن میں تصادم، تین افراد زخمی

سوات: تندو ڈاگ کے علاقے میں موٹر سائیکل اور ڈاٹسن گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں، سہیل (20 سال)، سلیمان (17 سال) اور زرہان (19 سال) ساکنان بریکوٹ، کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول اسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کی وجہ تیز رفتاری اور ممکنہ لاپروائی بتائی جا رہی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button