آج کی خبریںملاکنڈ بھر سے

لوئر دیر: ادینزئی کے گاؤں بھٹان میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ، دو چچا زاد بھائی جاں بحق

لوئر دیر: تحصیل ادینزئی کے گاؤں بھٹان میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک فریق سے تعلق رکھنے والے دو چچا زاد بھائی، چمن زادہ اور مختار، جاں بحق ہوگئے۔

پاوچ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے محرکات اور دیگر پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ قانونی کارروائی جاری ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button