سیدو شریف ہسپتال میں بحریہ دستر خوان کا افتتاح کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مئی 2018ء) سیدو شریف ہسپتال میں بحریہ دستر خوان کا افتتاح کردیا گیا افتتاحی تقریب میں جنرل ریٹایرڈ سجاد خان بریگیڈیئر (ر) طاہر بٹ اور ضلع ناظم محمد علی شاہ نے شرکت کی تقریب سے خطاب میں مقررین نے بتایا کہ بحریہ دسترخوان میں روانہ پانچ ہزار لوگوں کو دو وقت کا کھانا دیا جائیگا

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button