آج کی خبریںسوات کی خبریں
پیپلز پارٹی نے بھی اپنے امیدوار میدان میں اتارلئے، شاہی خاندان کو اہم ٹکٹیں جاری
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء)پیپلز پارٹی نے بھی ائندہ انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارلیا ہے ، شاہی خاندان کو اہم ٹکٹیں جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی ائندہ الیکشن کیلئے اپنے امیدوار میدان میں اتارلئے ہیں جن میں شاہی خاندان کے شہریار امیر زیب کو قومی نشست کیلئے این اے 3 جبکہ امیر زیب شہریار کو صوبائی نشست کیلئے پی کے 5 کے پارٹی ٹکٹ جاری کردئے گئے ہیں۔