اشتہار

جے یو آئی کا دھرنا ختم،تمام بند شاہراہیں کھول دی گئیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) جے یو آئی نے ملک گیر دھرنا ختم کرتے ہوئے ضلع سوات سمیت تمام بند شاہراہیں کھول دی،جے یوآئی اور رہبر کمیٹی کے فیصلہ پر عملدر آمد جاری ہے۔

اشتہار

ذرائع کے مطابق چکدرہ روڈ سے سے کنٹینرز جبکہ جی ٹی روڈ سے رکاوٹیں ہٹادی گئی ہیں ۔ جس کے بعد سڑک پر ٹریفک کا نظام بحال ہوگیا ہے ۔جے یو آئی کی جانب سے ملک گیر دھرنا ختم کرنے کے بعد عوام اور ٹرانسپورٹروں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔

اشتہار

EndedJUIPlan BProtest
Comments (0)
Add Comment

اشتہار