سوات کی خبریں
-
مینگورہ، تختہ بند اور ملحقہ علاقہ جات میں گزشتہ دومہینوں سے بجلی کی بے جا لوڈشیڈنگ
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دومہینوں سے روزانہ کی بنیاد پر بجلی بند کردی جاتی ہے
» مزید پڑھیں -
سوات پریس کلب کو ڈی سیل کرنے کےعدالتی احکامات جاری
محکمہ اطلاعات کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے گذشتہ روز پریس کلب کو سیل کرنے کا حکم دیا تھا
» مزید پڑھیں -
عوامی خدمت کا سفر شروع ہوچکا ہے،اب رُکے گا نہیں،فضل حکیم
فضل حکیم خان نے کہا کہ کورونا ہو یا کوئی اور مشکل حالات ہم اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں
» مزید پڑھیں -
مالم جبہ میں انٹری فیس بیس دن کے لئے معطل
ذرائع کے مطابق آج کے بعد مالم جبہ جانے والے بغیر انٹری فیس کے مالم جبہ ٹاپ تک جائیں گے
» مزید پڑھیں -
مینگورہ، بارامہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی
بارامہ میں غنی رحمان نامی شخص کے کچے مکان کی چھت اچانک منہدم ہو گئی
» مزید پڑھیں -
فضل حکیم خان کا عوام سے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل
پی ٹی آئی رہنماء امجد علی اور پی ٹی آئی ورکرز نے انہیں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی آگاہ…
» مزید پڑھیں -
کمشنر ملاکنڈ کی زیرنگرانی کورونا وباء کے حوالے سے علماء کا اجلاس
ملاکنڈ ویژن میں کورونا کی تیسری لہر سے پیدا ہونے والی صورتحال پر پر علماء کو اعتماد میں لیا گیا
» مزید پڑھیں -
سوات،سکولوں کی بندش کی خلاف ورزی کرنے والے مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
کسی کو پابندی کے باوجود تعلیمی اداروں کو کھلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
» مزید پڑھیں -
ایم این اے سلیم الرحمان کا شگئی کے لوگوں کو سیاسی لالی پاپ، سوئی گیس منصوبہ تین مہینے بعد بھی شروع نہ ہوسکا
علاقہ کے لوگوں نے منصوبے کی منظوری کو سیاسی لالی پاپ قرار دے دیا
» مزید پڑھیں