Firing
-
سوات کی خبریں
راجہ آباد میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے والد کو قتل کردیا
پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا
» مزید پڑھیں -
خیبر پختونخواہ
لوئردیر: ایم پی اے کے گاڑی پرنامعلوم افراد کا حملہ، فائرنگ سے چار افراد جاں بحق تین زخمی
لوئردیر (زماسوات) ضلع لوئر دیر کے تحصیل میدان میں ایم پی اے لیاقت خان کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے…
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
فتح پورمیں ایک شخص نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی
لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے خو ازہ خیلہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مقد…
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
مٹہ، چچاذاد بھائیوں کے درمیان تصادم، دو افراد جاں بحق
دونوں فریقین آپس میں چچا زاد بھائی تھے اور راستہ کا تنازعہ کافی عرصہ سے چل رہا تھا
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
مٹہ میں قاری رحیم اللہ کی گاڑی پر فائرنگ
پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور مزید تفتیش کی جا رہی ہے
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
سہراب خان چوک میں دن دیہاڑے فائرنگ، خاتون قتل
مقتولہ نے اپنی پسند کی تیسری شادی کی تھی اور سخاکوٹ سے سوات آئی ہوئی تھی
» مزید پڑھیں -
خیبر پختونخواہ
درگئی میں گھر کے اندر فائرنگ، چار افراد جاں بحق
مقامی لوگوں نے چار لاشوں کو درگئی اسپتال منتقل کردیا جبکہ ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا…
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
شریف آباد میں فائرنگ، ایک جاں بحق، راہگیر زخمی
دو افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ مزید کی گرفتاری کے لئے پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
منگلور ، نامعلوم مسلح افراد نے پولیس ناکہ پر فائرنگ کردی
دوسرے ناکے پر فائرنگ کے دوران پولیس نے جوابی فائرنگ کردی جس سے کار کے ٹائر پھٹنے سے حملہ آور…
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
بحرین،تیرہ سالہ بچی نے خود کو گولی ماردی
ذرائع کا کہنا ہے کہ تیرہ سالہ بچی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا
» مزید پڑھیں