پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے کلاشنکوف اور پستول سے ہوائی فائرنگ کی تھی جبکہ نشے کی حالت میں…
ملزم اکبر حسین نشے کی حالت میں تھا اور اس کے ساتھ گاڑی میں دوسرا شخص بھی موجود تھا