سوات کی خبریں

دو دن قبل اغواء ہونے والا پانچ سالہ بچہ بازیاب ، دو اغواء کار گرفتار

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2018ء )رحیم آباد پولیس نے دو دن قبل  پانچ سالہ مغوی بچے کو بازیاب کرالیا.رحیم اباد پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ اومحمد رحیم  کے مطابق 2 اغوا کاروں فواد اور مراد نے پانچ سالے بچے کو تندوڈاگ سے اغواء کیا تھا ۔اور اغواء کے بعد قریبی پہاڑی میں لے گئے تھے والدین کی رپورٹ کے بعد سائنسی بنیادوں پر تحقیقات کے بعد پولیس نے چھاپہ مارکر اغواء کار گرفتار کرلئے اور بچے کو بازیاب کرادیا۔.

80%
Awesome
  • Design

Related Articles

Loading...
Back to top button