سوات میں باران رحمت،روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، کالام،مالام جبہ،میاندم اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے، مینگورہ شہر اور دیگر میدانی علاقوں میں بارش کے باعث روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے ہیں اور انہوں نے بارش کو باران رحمت قرار دیا ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button