سوات کی خبریں

سوات میں بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی میں اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 دسمبر 2018ء) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں اتوار کی سہ پہر بارش اور کالام ، مدین ، بحرین ، ملم جبہ سمیت بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا سلسلہ پیر اور کل منگل تک جاری رہے گا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور لوگوں نے الاؤ جلادئے ہیں جبکہ بازاروں میں گرم کھانوں پر عوام کا رش بڑھ گیا ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button