سوات : کورونا وائرس سے متاثرہ مزید تین افراد صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید تین افراد صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے محمد اقبال اور دو خواتین کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق اب تک ضلع بھر میں گیارہ افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button