سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف جےیو آئی کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف جمیعت علمائے اسلام نے گرین چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا، کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان و عہدیداروں سمیت عام لوگوں نے شرکت کی ۔ مظاہرین نے سویڈن کے خلاف نعرہ بازی بھی کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ قرآن کریم کی بے حرمتی ناقابل برداشت عمل ہے،عالمی برادری ملوث عناصر کے خلاف اقدامات اُٹھائے،سویڈن کے سفارتخانے بند کئے جائے اور سفیر واپس بلا لئے جائیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button