آج کی خبریںسوات کی خبریں

سیاحوں کو سوات چھوڑنے کے احکامات جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ نے سوات میں موجود سیاحوں کو علاقہ چھوڑنےکے احکامات جاری کردئے، سوات میں سیلابی ریلوں اور ممکنہ شدید سیلاب کے خطرات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ سوات میں سیاحوں کو سیاحتی مقامات سے واپس اپنے علاقوں کو جانے کے احکامات جاری کردئے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کررہی ہیں۔ واضح رہے کہ کالام،بحرین اور دیگر سیاحتی مقامات سیاحوں کی کثیر تعداد موجود ہیں جن کی  بحفاظت واپسی کے لئے ضلعی انتظامیہ اقدامات اُٹھارہی ہیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button