آج کی خبریںسوات کی خبریں
مینگورہ، جرم ثابت نا ہونے پر تین ملزمان بری، ایک مفرور قرار
سوات (زما سوات ڈاٹ کام : 10 اپریل 2019 ء)مینگور ہ ما ڈل کر یمنل ٹرا ئل کورٹ نے قتل کے مقدمہ میں جر م ثا بت نہ ہو نے پر تین ملز مان کو بر ی کر د یا اور ایک ملز م کو مفر رو قرار د ے دیا۔ عدالتی ذرا ئع کے مطا بق ماڈل کر یمنل ٹر ا ئل کورٹ ہا جر ہ رحمان کی عدالت میں قتل کے مقد مہ میں تین ملز مان شیر ز مین، شیر محمد اورخا ئستہ با چہ کو جر م ثا بت نہ ہو نے پر بر ی کر د یا اور ایک ملز م جہا نز یب کو مفررو قر ار دے دیاگیا، ملز ما ن پرمقتو ل عمر با چہ و لد زیا رت گل کٹان خیل گجر کے قتل کا الزام تھا ،عد الت میں و کلا کے د لا ئل مکمل ہو نے کے بعد فیصلہ سنایا گیا۔