پی ٹی ائی کے ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر امجد نے اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات کے دو صوبائی اسمبلی کے نشستوں سے الیکشن جیتنے والے ڈاکٹر امجد نے ایک نشست چھوڑ دی، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد پی کے 6 اور 7 سے کامیاب ہوئے تھے، انہوں نے حلقہ پی کے 7 کی نشست سے مستعفی ہوکر خالی کردی ہے، ذرائع کے مطابق اس حلقہ پر اب سعید خان آف ڈھیرئی اور حاجی فضل مولا ٹکٹ کے حصول کیلئے تگ و دو میں ہیں، نو منتخت ایم پی اے ڈاکٹر امجد نے حالیہ انتخابات میں دو حلقوں سے اپنی نشست جیت لی تھی

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button