آج کی خبریںسوات کی خبریں

کوکارئی میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش بر آمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے کوکارئی میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش مل گئی۔ نامعلوم افراد نے تشدد کرکے نوجوان کو قتل کیا ہے۔ایس ایچ او کوکارئی روشن علی کے مطابق اخترعلی ولد علی اختیار سکنہ کُلیا (کوکارئی) دو روز قبل گھر سے لاپتا ہوگیا تھا، جس کی لاش گذشتہ روز قریبی چشمہ سے ملی۔ اخترعلی کو نامعلوم افراد نے تشدد کرکے قتل کیا ہے۔ وجہ قتل فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی، تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button