بجلی کے گیارہ ہزار لائن کا جھٹکا لگنے سے جواں سالہ مزدور موقع پر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں عمارت کی چھت پر کام کرنے والا جواں سال مزدور بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں اٹھارہ سالہ مزدور عثمان ولد احمد زیب سکنہ بنجوٹ چھت پر تعمراتی کام میں مصروف تھا کہ اس دوران سریا بجلی کی گیارہ ہزار لائن سے ٹکرا گیا۔ جس کی وجہ سے بجلی کا زود دارجھٹکا لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button