بحرین میں گیارہ افراد جیل بھیج دئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )  بحرین میں سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد نہ کرنے والے دکانداروں کے جیل بھیج دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بحرین ریاض محسود نے کارروائی کرتے ہوئے بحرین بازار میں سرکاری نرخ نامے چیک کئے، اس موقع پر سرکاری نرخ ناموں پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں گیارہ افراد کو جیل بھیج دیا گیا

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button