بحرین کے علاقہ کیدام میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگنے سے مکان جل کر خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء)سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ بر کیدام کے گاؤں بیل میں گھر کے اندر آگ لگنے سے گھر اور گھر میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ جلیل نامی شخص کے گھر کے ایک حصہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی جس نے گھر کے باقی حصے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں گھر اور موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button