برساتی نالے میں تجاوزات کا معاملہ،متعلقہ افراد کو تین دن کا الٹی میٹم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) ملوک اباد گنبد میرہ کے برساتی نالے میں تجاوزات کا معاملہ، ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اصغر سورانی نے متعلقہ افراد کو تین دن میں برساتی نالے سے تجاوزات ہٹانے کا نوٹس جاری کر دیا،تجاوزات نہ ہٹانے کی صورت میں انتظامیہ خود تجاوزات کو ہٹانے کے لیے اقدامات اٹھائےگی اور اس پر جتنے بھی پیسے خرچ ہوں گے وہ متعلقہ افراد سے وصول کئے جائیں گے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button