بلدیاتی انتخابات، محمد امین نے کاغذات جمع کرادئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سٹی لوکل کونسل بابوزئی مئیر کیلئے امیر جماعت اسلامی مینگورہ شہر و سابق ایم اپی اے محمد امین نے الیکشن کمیشن آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔اس موقع پر سابق ایم پی اے محمد امین کے ہمراہ جماعت اسلامی سوات کے سیاسی کمیٹی کے چیئر مین ایس پی ریٹائرڈ نوید اقبال،حاجی عزیزالرحمن،دیگر عہدیداران اور ارکان و کارکنان کی کثیر تعداد موجودتھے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button