تحریک انصاف کے دوسابقہ ایم پی ایز کوٹکٹ نہ دینے کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے تین امیدوار اگلے الیکشن میں شائد پارٹی کی طرف سے الیکشن نہ لڑسکیں، ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اگلے الیکشن کیلئے سوات میں تین حلقوں سے نئے امیدوار الیکشن میں لائیں گے جس میں حلقہ پی کے 3 ، حلقہ پی کے4 حلقہ پی کے 6 شامل ہوسکتے ہیں، تاہم ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے، ذرائع کے مطابق ان حلقوں میں نئے چہروں کو پارٹی ٹکٹ دیئے جائیں گے، جس میں عمر فاروق، شیر رحمان اور محمد زیب کے نام فائنل ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button