خوازہ خیلہ بانڈئی کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے 24 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 22 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے نواحی علاقہ بانڈئی کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے 24 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ کے نواحی علاقہ بانڈئی کے مقام پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 24 سالہ موٹر سائیکل سوار رنگین ولد مشال خان سکنہ گاشکوڑ موقع پر جاں بحق ہوگیا

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button