آج کی خبریںسوات کی خبریں

خوازہ خیلہ میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے میاندم میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کو خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم میں مسماۃ (ش ) زوجہ غلام اسحاق سکنہ میاندم نے گھریلوں ناچاقی کی بنا پر زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہو گئی ۔

خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نا ہو سکی ۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button