آج کی خبریںسوات کی خبریں

خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی میں پرانی دشمنی پر ایک شخص قتل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19نومبر2017ء) خوازہ خیلہ میں سابقہ دشمنی کی بنا پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی میں48 سالہ کاکی ولد سوال فقیر کو گھر کے قریب فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،مقتول کے ورثاء کے عزتشیر،سید فرین ولد مسافر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کردیا،پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان تاحال فرار ہے تاہم ان کی گرفتاری کے لئے کوششیں کی جا رہی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button