دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان  کو زندہ نکال لیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان کو زندہ باہر نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مٹہ درشخیلہ میں اٹھارہ سالہ لقمان دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا ، ریسکیو ٹیم کے غوطہ خوروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو زندہ نکال کر اسپتال منتقل کردیا،اسپتال ذرائع کے مطابق نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button