سوات، مختلف حادثات میں دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا کری جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں دو بچے شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button