دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش فضل بانڈہ کے جنگل سے برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) مٹہ کے علاقہ فضل بانڈہ سے لاپتہ نوجوان کی لاش جنگل سے برامد،لاش کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا، پولیس سٹیشن چپریال کے مطابق فضل بانڈہ چڑی سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ نوجوان محمد سلیم ولد محمد گل دو دن قبل گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگیا تھا، جس کی لاش آج فاضل بانڈہ کی جنگل سے ملی ہے ، پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا ہے،جہاں سے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کرکے تفتیش شروع کردی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button