دیر میں پولیو ٹیم پر حملے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق

دیر(نیوز ڈیسک) پولیس کے مطابق دیر لوئر کے علاقے میدان بیشی گرام میں پولیس ٹیم بنیادی صحت مرکز سے جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کی جس سے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔

دونوں اہلکار پولیو ٹیم کی سیکورٹی کے لئے جا رہے تھے کہ فائرنگ کی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کو گھرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button