سوات، کورونا وائرس سے 64 سالہ مریض جاں بحق

ضلع بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد6 ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا سے متاثرہ ایک اور مریض چل بسا،کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کے سیدو شریف ٹیچنگ اسپتال میں زیر علاج شالپین خوازہ خیلہ کا رہائشی 64 سالہ عبدالواسع ولد عبدالمجید صبح ایچ ڈی یو وارڈ میں جاں بحق ہوگیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مریض دمہ،بلڈ پریشر اور ہیپٹائٹس سی کی بیماریوں میں بھی مبتلا تھا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button