سکول وین فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، پولیس شفاف تحقیقات یقینی بنائیں، شاہد علی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سٹی مئیر شاہد علی خان نے سنگوٹہ پبلک سکول فائرنگ واقعے پر افسوس ہے، واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،انہوں نے کہا کہ غمزدہ خاندانوں کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں، انہوں نے پولیس حکام اور موجود حکومت سے واقعے کی شفاف تحقیقات کرنے اور ملزم کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button