سوات، گرج چمک تیز ہوائیں اور بارش، موسم سہانا ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جمعہ کے روز مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوا، بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں وقفے وقفے سے بارش کا مکان ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button