سوات تعلیمی بورڈ نے قومی والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )بنوں میں ہونے والے انٹر بورڈ  والی بال چمپئن شپ ٹونامنٹ میں سوات بورڈ  نے پشاور بورڈ کو ہرا کر قومی چمپیئن کا اعزاز حاصل کر لیا، سوات بورڈ کے چئیر مین سید نبی شاہ  کے مطابق فائنل مقابلوں میں سوات بورڈ نے سخت مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے 3 سیٹ سے قومی اعزاز اپنے نام کیا۔چئیر مین سوات بورڈ کا کہنا ہے کہ سوات بورڈ نے ہمیشہ انٹر بورڈ کھیلوں کے قومی کھلاڑی پیدا کیے ہیں۔سوات تعلیمی بورڈ نے پہلی مرتبہ والی بال انٹر بورڈ  مقابلے جیت کر تاریخی اعزاز حاصل کیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button