مالم جبہ، موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک جاں بحق،دو زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے علاقہ مالم جبہ میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق موٹر کار گناجیر سے مینگورہ جاتے ہوئےکولا کرین کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی۔ ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button